سمیع کاکڑ کیخلاف ایف آئی آر کے اندراج پر وکلاء کا عدالتی کارروائی سے بائیکاٹ

سمیع کاکڑ کیخلاف ایف آئی آر کے اندراج پر وکلاء کا عدالتی کارروائی سے بائیکاٹ
کوئٹہ:کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کی کال پر عدالتی کارروائی کابائیکاٹ کیاگیا۔کوئٹہ بار کی جانب سے ایڈووکیٹ سمیع کاکڑ کے خلاف ایف آئی آر کی ناجائز اندراج کے خلاف عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کی گئی۔کوئٹہ بار نے نام نہاد ایف آئی آر کی مذمت کرتے ہوئے ایڈووکیٹ سمیع کاکڑ کے بھائی شہید عتیق کاکڑ کے قاتلوں کے خلاف ایف آئی آر کی اندراج کامطالبہ کیاہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post