کوئٹہ، ہزار گنجی ٹریفک حادثہ، 8سالہ بچہ جاں بحق
کوئٹہ:کوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی میں ٹریفک حادثہ 8سالہ بچہ جاں بحق ہوگیاہے چھیپا حکام کے مطابق گزشتہ روز ہزارگنجی میں ٹریفک حادثے میں 8سالہ بچہ شاہ فیصل ولد روزی خان جاں بحق ہوگیالاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعدورثاء کے حوالے کردیاگیاہے۔