وندر تیل سے لدا موٹرسائیکل مسافر کوچ سے ٹکرا گیا آگ بھڑک اٹھی
byBalichistan'sToday-
0
وندر ( نامہ نگار) وندر شارجہ ہوٹل کے قریب کوچ اور موٹر سائیکل میں تصادم کوچ اور موٹر سائیکل میں آگ بھڑک اٹھی ۔ موٹر سائیکل پر ایرانی تیل سے لدا ہوا تھا ۔ فائر بریگیڈ کی ٹیمیں آگ بجھانے کے لئے روانہ ہوگئے۔