قلات نامعلوم مسلح افراد نے کوچ مسافروں کو لوٹ لیا کوچ مالکان کا احتجاج شاہراہ بلاک

 


قلات( نامہ نگار) قلات  ٹول پلازہ کے قریب کوئٹہ سے کراچی جانے والی کوچ کو رات گئے  ڈاکوؤں نے روک کر مسافروں سے نقدی، موبائل فونز اور سامان چھین لیا،بعد ازاں واقعہ کے خلاف کوچ مالکان اور مسافروں نے قلات مڈ وے کے درمیان کراچی کوئٹہ گوادر شاہراہ کو صبح تک بلاک کردیا ۔
بعد ازاں مقامی انتظامیہ کی یقین دہانی پر ٹریفک کو ہر قسم کی ٹریفک کیلے بحال کردیا گیا ۔


Post a Comment

Previous Post Next Post