کوئٹہ ( نامہ نگار)
کوئٹہ 17 سالہ شمیر ولد نوراللہ کے والدین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ ان کا بیٹا 24 اگست 2026 سے جتک اسٹاپ سے پر اسرسر طورپر لاپتہ ہوگئے ۔
اہلخانہ کا کہنا ہے کہ وہ پچھلے ایک سال سے سبزی منڈی ہزار گنجی میں سبزی فروش کر رہے تھے کہ 24 تاریخ کوسہ پہر تین بجے کے بعد وہ لاپتہ ہوگیا ۔
انھوں نے مطالبہ کیا کہ ان کی بازیابی کیلے ان کی مدد کی جائے ۔
