خاران ( نامہ نگار) خاران ذرائع کے مطابق خارانکوئٹہ مرکزی شاہراہ پر پتکن اور البت کے علاقوں میں نامعلوم مسلح افراد نے ناکہ بندی کے دوران دو افراد کو اغوا کرکے لے گئے۔تاہم مغویوں کی شناخت نہیں ہوپائی ہے ۔
ذرائع کے مطابق خاران کے علاقے دالی میں جھڑپ کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں.