کوئٹہ ( نامہ نگار ) کوئٹہ نوجوان پر اسرار طورپر لاپتہ ، اہلخانہ کے مطابق 19 سالہ عبدالناصر ولد عبدالظاہر قوم بڑیچ۔سکنہ موسی کالونی سریاب روڈ کوئٹہ گزشتہ
شام کو 07.00بجے کے قریب گھر سے نکلنے کے بعد پر اسرار طورپر لاپتہ ہوا ہے, اگر کوئی مزکورہ نوجوان کے بارے معلومات رکھتا ہو تو وہ کسی قریبی تھانے یا ان فون نمبروں پر مطلع کریں۔
03003824248
03092986537
03050809715
