Home خاران نامعلوم نوجوان کی نعش برآمد byBalichistan'sToday -August 17, 2026 0 خاران ( نامہ نگار) ضلع خاران کے علاقہ زاروزئی سے ایک نوجوان کی نعش برآمد ،پولیس حکام کے مطابق متوفی کی شناخت اور موت کی وجوہات کا تعین کرنے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے ضروری قانونی اور طبی کارروائی جاری ہے۔ Facebook Twitter