مستونگ ، دھماکے سے پُل تباہ، آٹھ گاڑیاں مسلح افراد ساتھ لے گئے.



مستونگ ( نامہ نگار) مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں انجیری کے مقام پر مسلح افراد نے دھماکے سے پُل کو اڑا دیا اور مدینہ ہوٹل ایریا سے ناکہ بندی کر آٹھ گاڑیاں اپنے ساتھ لے گئے. اس دوران شاہراہ پر آمد و رفت معطل رہی.
مستونگ سے ذرائع کے مطابق یہ واقعہ آج علی الصبح پیش آیا. اس دوران فورسز نے صبح چھ بجے کوئٹہ سے جانیوالی ٹریفک کو مستونگ کے مقام پر روکے رکھا. مسلح افراد نے ناکہ بندی کے دوران آٹھ گاڑیاں بھی اپنے ساتھ لے گئے جن کی نوعیت معلوم نہیں ہوسکی.

Post a Comment

Previous Post Next Post