کوئٹہ جبری لاپتہ مٹھاخان کے لواحقین نے انکی بازیابی کی اپیل کردی
byBalichistan'sToday-
0
کوئٹہ ( نامہ نگار ) کوئٹہ جبری لاپتہ مٹھا خان مری کے بھائی مندا خان مری وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے احتجاجی کیمپ میں اظہارِ خیال کر رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے لاپتہ بھائی کی بازیابی کی اپیل کی۔