قلات ( نامہ نگار ) قلات کے رہائشی خاتون کی پریس کانفرنس میں فریاد بھائی کی بازیابی کا مطالبہ ،خودسوزی کی دھمکی دی، مجبور اورلاچار ہوں میری مدد کریں، رخسانہ عزیز،
پریس کانفرنس دوران فریاد اور روتی ہوئی کہاکہ بھائی کو قتل اور بھتیجی کو اغواء کیا گیا ہےاگر کوئی مدد نہیں کی گئی توخود پر پیٹرول چھڑک کر خود کشی کروں گی،
جس کی ذمہداری موجودہ حکومت قبائلی رہنماء سردار نواب وہ سب ہونگے جو بلوچ غیرت ننگ ناموس ،حقوق کی دن رات بات کرتے نہیں تھکتے ۔
