بولان ( نامہ نگار )
کولپور مسلح افراد نے سرکاری گاڑی میں سوار تین افراد کو اغوا کرکے لے گئے ،تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ سرکاری گاڑی ایف سی ،پولیس ،خفیہ ایجنسیوں کی تھی یا تینوں کا تعلق ڈیتھ اسکوائڈ سے ہے ،بتایا جارہاہے کہ مزکورہ علاقہ میں سرکاری لٹیرے فرید رئیسانی شاہراہ پر بندوقوں کی نمائش کرکے قلفی کا مزہ لے رہے تھے ۔