وڈھ ہوٹل پر فائرنگ ہوٹل مالک سمیت 2 افراد زخمی

 


وڈھ ( نامہ نگار ) وڈھ پولیس تھانہ کے قریب واقع ہوٹل پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ہوٹل مالک اشرف اور عبداللہ نامی دو افراد زخمی ہوگئے،واقعہ کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔ 

Post a Comment

Previous Post Next Post