Home تمپ مسلح افراد نے فائرنگ سے ایک شخص ہلاک byBalichistan'sToday -February 01, 2026 0 تربت ( نامہ نگار ( تمپ مسلح افراد نے فائرنگ سے ایک ،شخص ہلاکاطلاع کے مطابق اتوار کی رات تمپ میں نامعلوم مسلع افراد کی فائرنگ سے پیر محمد ولد عثمان ساکن تمپ ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے واقعے بعد تفتیش کا آغاز کردیا۔ Facebook Twitter