پنجگور بم دھماکے کا ایک زخمی ھلاک ہوگیا تعداد دو ہوگئی

 


پنجگور ( نامہ نگار ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ پنجگور میں گزشتہ روز  ہونے والے بم دھماکے کا زخمی محمد جان ولد گمانی سکنہ گچک  نامی شخص جانبر نہ ہوسکا، اس طرح زخمیوں کی تعداد دو ہوگئی ،آپ کو علم ہے دھماکے میں ایک شخص موقع پر ھلاک جبکہ دو بچوں سمیت 15 افراد زخمی ہوگئے تھے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post