تربت میں لاقانونیت کے خلاف آل پارٹیز کیچ کل پریس کانفرنس کرے گی۔

 


کیچ ( نامہ نگار )
آل پارٹیز کیچ کے جاری اعلامیہ کے مطابق کل جمہ 2 جنوری 2026 کو ساڈھے 11 بجے  آل پارٹیز کیچ کی جانب سے کیچ میں  بڑھتی ہوئی لا قانونیت، اغوا برائے تاوان، چوری، ڈکیتی قتل و غارتگری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے خلاف آل پارٹیز کیچ کی جانب سے  ایک پریس کانفرنس منعقد کی جا رہی ہے۔
پریس کانفرنس میں  ڈاکٹر حضرات، کاروباری شخصیات، طالب علم، سول سوسائٹی اور باقی شعبہ ء زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی  بڑی تعداد  شرکت کرے گے۔ اس پریس کانفرنس میں سابق وزیر اعلی بلوچستان و مرکزی صدر نیشنل پارٹی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ بھی شرکت کریں گے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post