کراچی سے نوجوان سیکیورٹی گارڈ جبری لاپتہ

 


کراچی ( نامہ نگار ) کراچی بلوچ یکجپتی کمیٹی   کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ کراچی  ماڑی پور روڈ دعا ریسٹورنٹ  سے پاکستانی رینجرز اور ایم آئی کے کارندوں نے 29 نومبر 2025 کی صبح  8 بجے کے وقت سیکیورٹی گارڈ  35 سالہ نبیل بلوچ ولد عبدالغنی سکنہ سرگوات کلری، لیاری، کراچی
کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام منتقل کردیا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post