نال/ شہید پیر جان پولیس چیک پوسٹ پر پولیس اہلکار یعقوب کی تشدد سے زمباد ڈرائیور زخمی

 


نال ( نامہ نگار ) تفصیلات کے مطابق رات گئے نال  شہید پیر جان پولیس چیک پوسٹ پر 6000 روپے بھتہ طلب کئیے بھتہ رقم نہ دینے کی وجہ سے یعقوب نامی پولیس اہلکار زمباد ڈرائیور پر شدید تشدد کیا اِس حوالے سے پولیس تھانہ نال ایس ایچ او کو بھی آگاہ کر دیا لیکن ایس ایچ او صاحب مذکورہ چیک پوسٹ کی لین دین سے مکمل لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے بےبسی کا اظہار کردیا زمباد یونین اور متاثرہ ڈرائیور کے لواحقین آئی جی پولیس بلوچستان ڈی آئی جی قلات رینج وزیر خان ناصر صاحب ایس ایس پی خضدار شہزادہ عمر عباس صاحب سے مطالبہ کیا ہے کہہ یعقوب نامی پولیس اہلکار کی رویہ کا نوٹس لے-

Post a Comment

Previous Post Next Post