پنجگور کا رہائشی حب چوکی پہنچتے ہی مسلح افراد ہاتھوں اغوا

 


حب ( نامہ نگار ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ پنجگور کا رہائشی نوجوان حب چوکی سے مسلح افراد کے ہاتھوں اغوا ،تفصیلات کے مطابق  گزشتہ روز  سمیر سنجرانی رہائشی پنجگور کلگ نامی نوجوان  پنجگور سے کراچی مسافر  بس زریعے حب چوکی پہنچے تو سفر کے دوران حب چوکی پہنچتے ہی ویگو گاڑی میں سوار نقاب پوش افراد نے انھیں اغوا کر لیا جو تا حال لاپتہ ہیں ۔


Post a Comment

Previous Post Next Post