پنجگور مغوی سی ٹی ڈی اہلکار کی نعش برآمد لواحقین کا احتجاج

 


پنجگور ( نامہ نگار ) پنجگور سی ٹی ڈی اہلکار خلیل احمد ولد احمد کی مبینہ اغوا اور اسکے بعد چکل کلگ کے ایریا سے تشدد زدہ لاش کی برآمدگی کے خلاف لواحقین کا پولیس آفیسر کے آفس کے باہر لاش کے ساتھ دھرنا دے کر احتجاج ریکارڈ کرایا اور بعد میں احتجاج ختم کرکے میت کو گھر منتقل کردیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post