نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی آرگنائزر کے والد محترم انتقال کرگئے



 شال ( نامہ نگار ) نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی آرگنائزر ایڈوکیٹ شاہ زیب بلوچ کی والد محترم ڈآکٹر مصطفی کمال قضائے الہی وفات کرگئے ،بلوچستان کے سیاسی سماجی حلقوں نے اپنے اپنے تعزیتی بیانوں میں کہاہے کہ ڈاکٹر  کی وفات پر انتہائی دلی دکھ صدمہ پہنچا ہے موصوف کی رحلت سے بلوچستان ایک نیک سیاسی سماجی شخصیت خیر خواہ سے محروم ہوئے ہیں ،التجاء ہے بارگاہ خداوندی کے دربار میں مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے پسماندگان مرحوم کو صبر تحمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

سیاسی سماجی حلقوں نے کہاہے کہ اس مشکل گھڑی کے وقت  میں سوگوار غمزدہ خاندان کے دکھ درد صدمہ میں برابر شریک ہیں۔


Post a Comment

Previous Post Next Post