اوستہ محمد ( پریس ریلیز)
قبائلی رہنما میر محمد نواز رند نے شوران جرگے میں شرکت کی اور اپنے بیان میں کہاہے کہ شوران میں سردار یار محمد رند کی قیادت میں ہونے والے جرگہ میں جو بھی فصیلے بلوچ قوم کےحوالے سے کئے ہیں ہم بطور بلوچ رند سردار لاشاری سردار اور زہری سردار کے ساتھ ہیں بلوچ قوم کے ساتھ ہیں اس جرگہ میں ہونے والے فصیلے کی حمایت کرتے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ دیگر بلوچ اقوام سے اپیل ہے کہ وہ بھی اپنا مشارورت کرکے اپنا اپنا لائہ عمل کریں اور ان فصیلوں کا مکمل حمایت کریں۔
