ایبٹ آباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ، باپ نے تین بچوں کو زہر دے کر مار ڈالا

 


ایبٹ آباد(نامہ نگار ) کاغان کالونی میں قیامت، حالات سے تنگ شخص نے اپنے ہی بچوں کی جان لے لی۔

تین معصوم بچوں کی ہلاکت، والد زندہ بچ گیا، والدہ زخمی
میاں بیوی ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل، علاقے میں خوف و ہراس
تھانہ میرپور کی حدود میں افسوسناک سانحہ، تحقیقات کا آغاز
ایبٹ آباد سوگ میں ڈوب گیا، واقع پر مختلف چہ مگوئیاں گردش میں ہیں کہ
واقعہ  معاشرتی دباؤ یا گھریلو تنازع تھا؟ واقعے نے کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔
عوام کا مطالبہ: اصل حقائق سامنے لائے جائیں، ذمہ داروں کو سخت سزا دی جائے
ایبٹ آباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ
حالات سے تنگ باپ نے قیامت ڈھا دی!
تھانہ میرپور کی حدود کاغان کالونی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں مبینہ طور پر
حالات سے تنگ باپ نے اپنے تین معصوم بچوں کو زہر دے کر قتل کر دیا۔
دل خراش تفصیلات کے مطابق
تینوں بچے موقع پر ہی دم توڑ گئے
والد خود زندہ بچ گیا
والدہ کے سر میں شدید چوٹیں آئیں
میاں بیوی کو فوری طور پر ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا

اس ہولناک سانحے نے پورے ایبٹ آباد کو ہلا کر رکھ دیا
شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post