گھنہ دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، ایک شخص جاں بحق ایک زخمی

 


تُربَت(نامہ نگار )گھنہ کے علاقے میں دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق حادثے میں عبداللہ ولد امیر موقع پر ہی دم توڑ گیا، جبکہ شے حق ولد داد کریم ساکن دشتی بازار شدید زخمی ہوا، جسے فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post