شال ( نامہ نگار )
نوشکی اسٹیشن کے مقام پر نامعلوم لاش ملا جس کو میر گل خان نصیر ٹیچنگ ہسپتال نوشکی منتقل کیا گیا۔
دوسری جانب نصیر آباد پولیس تھانہ منگولی کی حدود میں بیر چوکی کے قریب موٹر سائیکل چھیننے کی واردات پیش آئی، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے غلام مصطفیٰ پیروزانی عمرانی سے سی ڈی موٹر سائیکل ماڈل 25 چھین لیا۔ مزاحمت کرنے پر ملزمان نے غلام مصطفیٰ عمرانی کو زخمی کر دیا اور موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے۔
