حب چوکی جبری لاپتہ راشد حسین کے بھائی اسکول استاد جبری لاپتہ

 


حب ( نامہ نگار  )
زہری خضدار کے رہائشی جبری لاپتہ راشد حسین کے بڑے بھائی شفیق لراحمن ولد عبدالرسول کو  حب چوکی  سے قابض  فورسز اور خفیہ اداروں نے  حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔
شفیق زہری بلوچ یکجہتی کمیٹی کے کارکن ماہ زیب بلوچ کے والد بھی ہیں۔

بی وائی سی ترجمان کے مطابق انھیں آج دوپہر کو آئی ایس آیی اور ایم آئی کے کارندوں نے  حب چوکی عدالت روڈ سوک سینٹر سے اس وقت اغواء کیا گیا جب وہ اپنے کام  میں مصروف تھے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post