سبی نوجوان کی نعش بر آمد ،بجلی کی تاریں چوری کرنے دوران کرنٹ لگنے سے ھلاک ہوا ہے ۔پولیس

 


سبی ( ویب ڈیسک ) سبی میں ایک نامعلوم نوجوان کی لاش کی شناخت کے لیے اپیل کی گئی ہے۔ قومی شناختی کارڈ پر درج پتے کے مطابق متوفی کی شناخت امان اللہ ولد بیگ محمد کے طور پر کی گئی ہے، جو ایڈریس گوٹھ علی محمد رند، اوستہ محمد، جعفر آباد کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔

اطلاعات کے مطابق نوجوان گزشتہ شام تقریباً سات بجے مٹھڑی کے علاقے میں بجلی کے کھمبوں سے تاریں چوری کرنے کی کوشش کے دوران کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ 

Post a Comment

Previous Post Next Post