گوگدان سے لاپتہ تین افراد بازیاب ہوگئے۔

 


تربت ( نامہ نگار ) گوگدان سے دو مہینہ قبل جبری لاپتہ کیے گئے شیرجان، یحییٰ ولد وحید احمد جب کہ ایک مہینہ پہلے غائب کیے گئے عدن ولد امیر  ساکن گورکانی سیچی (ان کی حالیہ رہائش گوگدان میں ہے) آج شام بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post