تربت یوسی وائس چیئرمین ناصر پلیزئی بازیاب



تربت ( نامہ نگار ) تربت یوسی کوچگ گلی کے وائس چیرمین پزیر ناصر پلیزئی بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے 

حق دو تحریک بلوچستان کے مرکزی وائس چیئرمین حاجی ناصر پلیزئی کے بیٹے، پزیر ناصر پلیزئی جنہیں دوسری مرتبہ مبینہ طور پر جبری طور پر لاپتہ کیا گیا تھا، 11 دن بعد بحفاظت بازیاب ہو گئے۔

پزیر پلیزئی کی بازیابی کی تصدیق اہلخانہ نے کردی ہے اور امید ظاہر کی ہیکہ تمام جبری گمشدگان کو بازیاب کیا جائے گا۔



Post a Comment

Previous Post Next Post