ڈیرہ مراد جمالی بے نظیر میڈیکل کالج کی تعمراتی کمپنی پر حملہ

 


ڈیرہ مراد جمالی ( نامہ نگار ) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب بے نظیر میڈیکل کالج کے تعمیراتی کمپنی پر نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ پولیس کی جوابی فائرنگ سے مسلح افراد فرار ہوگئے ۔پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے قریب نوتال پولیس تھانے کی حدودمیں گزشتہ شب نا معلوم مسلح افراد نے شہید بے نظیر بھٹو میڈیکل کالج کی تعمیراتی کمپنی پر فائرنگ کر دی جبکہ پولیس کی جانب سے جوابی فائرنگ سے مسلح افراد فرار ہوگئے پولیس کے مطابق فائرنگ سے کوئی جانی ومالی نقصان نہیں ہوا تاہم پولیس نے ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post