شالکوٹ ( نامہ نگار ) پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن بلوچستان صوبائی صدر کی زیرِ صدارت سپریم کونسل کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں تمام اضلاع کے نمائندگان نے اپنی کارکردگی رپورٹس پیش کیں۔تنظیمی فیصلے اور آئندہ کے اہداف طے کیے گئے۔کل اسپینی روڈ کلچر ہال میں تقریبِ حلف برداری منعقد ہوگی،جس میں صوبائی وزیر شہزاد بختر کاکڑ سمیت معزز مہمانان شریک ہوں گے۔تمام سوشل میڈیا نمائندگان کو خوش آمدید کہا جاتا ہے۔
