شاپک سابق ایجوکیشن آفیسر محمد جان رضا کا جوان سال بیٹا جان بحق



تربت ( نامہ نگار )شاپک میں زمیاد گاڈی کی ٹکر سے سابق ایجوکیشن آفیسر محمد جان رضا کا جوان سال بیٹا جان بحق۔
شاپک ڈنے سر میں تیل بردار زمیاد گاڈی نے موٹر سائیکل پر سوار نوجوان کو ٹکر ماردی جس سے وہ موقع پر وفات پاگئے۔
ان کی شناخت سابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کیچ محمد جان رضا کے جوان سال بیٹے رمضان رضا سے ہوا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post