نوشکی سانحہ شاہوانی اسٹیڈیم خود کش دھماکہ میں شہید ہونے والوں کی قبروں پر چادرچڑھائی گئی
byBalichistan'sToday-
0
نوشکی ( نامہ نگار ) بلوچستان نیشنل پارٹی مرکزی و ضلعی قائدین دوستمبر کو شاہوانی اسٹیڈیم راہشون سردار عطا اللہ خان مینگل کے جلسے میں شہید ہونے والے دوستوں کے قبر پر فاتحہ خوانی اور پھول نچاور کی۔