تربت لاپتہ شخص (ذہنی توازن درست نہیں) کی بازیابی میں مدد کی اپیل

 


تربت ( نامہ نگار ) عبد القدوس ولد حاجی غلام حیدر ساکن اوورسیز کالونی تربت کل بروز جمعہ گھر سے نکلا تھا ابھی تک واپس نہیں پہنچا۔ خاندانی زرائع کے مطابق اس کا ذہنی توازن برقرار نہیں ہے اگر کسی کو اس کے بارے میں معلومات حاصل ہے تواس نمبر پر رابطہ کریں 03162213837 شکریہ۔


Post a Comment

Previous Post Next Post