دانش بلوچ پانچ ماہ کی گمشدگی بعد بازیاب ہوگئے۔ وی بی ایم پی

 


شالکوٹ ( نامہ نگار ) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ دانش پانچ ماہ کی جبری گمشدگی کے بعد آج بازیاب ہوگئے ہیں ۔
ترجمان نے کہاہے کہ لاپتہ افراد کی بازیابی خوش آئند ہے، اس عمل کو ہم سہراتے ہیں، کیونکہ اس سے غمذادہ گھرانوں کی خوشیاں واپس لوٹ آتے ہیں۔
انھوں نے کہاہے کہ ہم امید کرتے ہیں کہ لاپتہ افراد کے بازیابی کا سلسلہ جاری رہے گا، اور جبری گمشدگیوں کے روک تھام کے حوالے سے بھی عملی اقدامات اٹھائیں جائینگے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post