خضدار ارباب کمپلیکس میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق۔



خضدار (نامہ نگار  )خضدار  ارباب کمپلیکس میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت محمد اسلم چنال کے طور پر ہوئی ہے بتایا گیا ہے کہ وہ خضدار کا رہائشی تھا واقعے کی مزید تفصیلات اور ملزمان کی گرفتاری کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post