خضدار ( نامہ نگار ) بازار سے ایک کم عمر بچہ ملا ہے جو اس وقت سٹی تھانہ خضدار میں موجود ہے بچے سے پوچھنے پر اس کا نام اور گھر کا پتہ معلوم نہیں ہوسکا لہزا سوشل میڈیا کے توسط سے شہریوں سے گزارش ہے کہ اگر کوئی اس بچے کے ورثاء یا اہلِ خانہ کو جانتا ہو تو فوری طور پر `سٹی تھانہ خضدار` سے رابطہ کرکے بچے کو وصول کریں۔
