مستونگ میجر چوک کے قریب دو دھماکے، فائرنگ کا تبادلہ



مستونگ ( نامہ نگار ) مستونگ کے علاقے میجر چوک کے قریب دو زور دار دھماکوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکوں کے فوراً بعد فورسز اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔

دھماکوں کی آوازیں دور دور تک سنی گئیں جس سے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے فوری طور پر علاقے کو گھیرے میں لے لیا.

آپ کو علم ہے مچھ میں بھی بم دھماکہ ہوا تھا ۔

مچھ بازار اڈہ میں دھماکہ، ایک شخص زخمی،دھماکے کی نوعیت کا معلوم نہیں ہوسکا ہے، مزید تحقیقات مچھ پولیس کررہی ہے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post