بارکھان ( ویب ڈیسک ) بارکھان محمد یعقوب ولد یار خان جلالانی بارکھان سٹی سے گزشتہ شام 4 بجے سے موٹر سائیکل پر سوار ہوکر کہیں نکلا تھا ۔ آج صبح اس کا موٹر سائیکل مہ چابی ملا ہے مگر خود لاپتہ ہے ۔ اہلخانہ کے مطابق لڑکے کا ذہنی توازن بھی ٹھیک نہیں ہے ، اس کا موبائل فون عیشانی نڑول ڈیم کے کنارے پر ملا ھے، خود کی تلاش جاری ھے اگر کسی نے اس لڑکے کو کہیں دیکھا ہو تو مہربانی کرکے رابطہ کریں شکریہ
03326832215