خاران مرکزی شاہراہ پر مسلح افراد کی ناکہ بندی دو اہلکار پکڑ لیے
byBalichistan'sToday-
0
خاران ( ویب ڈیسک ) مسلح افراد کا خاران ، نوشکی اور خاران ، بسیمہ مرکزی شاہراہ پر دو مختلف مقامات پر دو گھنٹوں سے زائد ناکہ بندی، اسنیپ چیکنگ جاری. عینی شاہدین کے مطابق مسلح افراد دو اہلکاروں کو پکڑ لیا ہے ۔