پنجگور فورسز نے دو افراد کو مقابلے میں مارنے کا دعوی کیا ہےپنجگور فورسز نے دو افراد کو مقابلے میں مارنے کا دعوی کیا ہے

 


پنجگور (ویب ڈیسک) پنجگور کے علاقے تسپ میں اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز قابض فورسز کی آپریشن، دو افراد ہلاک، اسلحہ برآمد۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق دونوں کا تعلق تحریک طالبان پاکستان (TTP ) سے ہے۔

اس حوالے سے سیکورٹی فورس کی جانب پریس ریلیز بیان میں کہا گیا ہے کہ انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر سیکورٹی فورسز نے ایک کامیاب آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران تحریکِ طالبان سے تعلق رکھنے والے دو مسلح افراد ہلاک ہوگئے۔ آپریشن میں انکے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور تخریبی مواد برآمد کرلیا گیا ہے ۔
تاہم آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہوپائی ہے کہ مزکورہ افراد جعلی مقابلے میں مارے گئے ہیں یا حقیقی طورپر فورسز نے درندگی کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post