قلات ( نامہ نگار ) قلات  کے مشرقی علاقوں میں مختلف مقامات پر فورسز اور مسلح افراد میں شدید جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔علاقے میں شدید کشیدگی کے باعث لوگ گھروں تک محصور جبکہ مزکورہ علاقوں کو جانے والے راستوں پر آمدورفت بھی معطل ہوئی یے۔
علاقے میں ہیلی کاپٹرز،ڈرون اور  چھ ایمبولنسز بھی پہنچے گئےہیں۔