میر یوسف قلندرانی بازیاب تھری ایم پی او کے تحت سینٹرل جیل خضدار منتقل

 


خضدار ( نامہ نگار ) کراچی سے پاکستانی فورسز خفیہ اداروں کے ہاتھوں لاپتہ میر یوسف علی قلندرانی کو منظرِ عام پر لا کر تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کر کے سینٹرل جیل خضدار منتقل کیا گیا ہے۔

میر یوسف قلندرانی 17 اگست 2025 کو کراچی سے جبری طور پر لاپتہ کیے گئے تھے۔
آپ کو علم ہے انکے دو بھائی 2014 سے لاپتہ ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post