شالکوٹ اگر بیٹے کا کیس خارج ہوا تو خود سوزی کروں گی لاپتہ محمود علی کی والدہ



شالکوٹ ( نامہ نگار )  جبری لاپتہ محمود علی لانگو کے والدہ نے اعلان کیا ہے کہ اگر بلوچستان ہائی کورٹ نے ان کے بیٹے کی بازیابی میں اپنی کردار ادا نہیں کیا، یا پھر ان کے بیٹے کے کیس کو خارج کیا، تو وہ بلوچستان ہائی کورٹ کے سامنے خود سوزی کریں گی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post