عمر گورگیج بلوچستان میں علاج کی سہولتوں کا گن گاتے گاتے خود آغا خان پہنچ گئے

 


کراچی ( نامہ نگار ) سردار محمد عمر گورگیج نے حال ہی میں بیان دیا تھا کہ ’’اب بلوچستان میں بہترین علاج معالجے کی سہولیات میسر ہیں تاہم دلچسپ امر یہ ہے کہ موصوف اپنا علاج کرانے کے لیے کراچی کے آغا خان ہسپتال پہنچ گئے ۔عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ اسکو کہتے ہیں دوغلا پن سوال یہ اٹھتا ہے کہ اگر بلوچستان میں علاج کی بہترین سہولیات موجود ہیں تو پھر علاج کے لیے دالبندین  ہسپتال کے بجائے موصوف خود علاج کی غرض سے  کراچی آنے کی کیوں زحمت کی اور کیا  ضرورت پیش آئی؟

Post a Comment

Previous Post Next Post