بی این پی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کی سندھ ہائی کورٹ آمد

 


کراچی ( نامہ نگار )

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کو بیرون ملک سفر سے روکنے کا معاملہ، سردار اختر جان مینگل کی سندھ ہائی کورٹ آمد ،انہوں نے سندھ ہائی کورٹ میں بائیو میٹرک تصدیقی کروا دی، وکیل مظفر بروہی نے کہا کہ عدالتی حکم کے باوجود سفری پابندیاں ختم نا کرنے پر بلوچستان ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کررہے ہیں، توہین عدالت کے درخواست کے لیے ضروری بائیو میٹرک سندھ ہائی کورٹ سے کروائی ہے.

Post a Comment

Previous Post Next Post