قلات ٹکری ہوٹل والا پھر پر اسرار طورپر لاپتہ

 


قلات (نامہ نگار ) بسم اللہ ہوٹل قلات کے پرویز احمد عرف ٹکری ولد مامانور محمد جمعہ کے روز نماز جمعہ کے لیے گھر سے نکلے اور تا حال واپس نہیں آئے۔ اہل خانہ کے مطابق پرویز احمد کا کسی سے رابطہ نہیں ہو سکا، جس کے باعث گھر والے شدید پریشانی میں مبتلا ہیں۔
آپ کو علم ہے  پرویز احمد اس سے قبل بھی تقریباً تین ماہ قبل پر اسرار طور پر لاپتہ ہوئے تھے ، تاہم کچھ دن بعد واپس گھر آگئے تھے۔ اہلِ خانہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اگر کسی کو پرویز احمد عرف ٹکری کے بارے میں کوئی اطلاع ہو تو

درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں:

03313887270 اور

_03333714265

Post a Comment

Previous Post Next Post