گوادر ( نامہ نگار ) پیشکان کی منشیات فروش اور چوروں کی سولہت کار گزی ولد عبدالرحیم سکنہ نگور حال پسو پیشکان ، گزشتہ سات مہینہ سے ایک شادی شده لڑکی اس کی شوہر سے چهین زبردستی شادی رچالی ہے اور اس کی شوہر کے خلاف گوادر کورٹ میں کیس بهی کر رہے ہیں،اہلخانہ کا کہنا ہے کہ اس ملک میں کوئی قانون نہیں ہے۔
منشیات فروش گزی کو پولیس انسپکٹر خالد سندهی عرف مینگل موجوده ایس ایچ او جیوانی کے خاص قریبی دوست ہے اور ان کی پشت پناہی حاصل ہے ، جبکہ پشکان میں نیا ایس ایچ او تعینات هوگا خالد حسین ان کی سفارش کرتے ہیں ،
اب بهی پیشکان کی موجوده بت ایس ایچ او حسرت علی کی خاص بندا ہے اس ان کے خلاف کاروائی نہیں ہو رہی ہے۔
اہلخانہ نے بیان میں کہاہے کہ ہم اپیل کرتے پولیس آئی جی بلوچستان محمد طاہر صاحب ڈی آئی جی مکران رینج ڈاکٹر پرویز عمرانی صاحب سے گزارش ہے گوادر پولیس کو حکم دے گزی ولد عبدالرحیم کو گرفتار کرکے ان کے خلاف سخت کاروائی کریں۔
انسپکٹر خالدحسین اور سب انسپکٹر حسرت علی کو معطل کرکے ان دونوں کے خلاف قانونی کاروائی کریں ایک جی آئی ٹی ٹیم تشکیل دیں۔