پشین روڈ حادثہ 2 بھائی جانبحق

 


پشین ( نامہ نگار )  کے مقام یارو پر موٹر سائیکل اور کار کے درمیان خوفناک حادثہ پیش آیا،
جس کے نتیجے میں پشین کلی لمڑان سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان، عین اللہ اور ان کا چھوٹا بھائی ذیشان، شہید ہوگئے۔
دونوں مرحومین حاجی عبدالباری کے بیٹے تھے، جو حال ہی میں کراچی سے اپنے گھر واپس آئے ہوئے تھے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post