خاران ( نامہ نگار ) خاران مسلح افراد عدالت کو آگ لگادی قاضی کو اغوا کرکے لے گئے.
ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے مسکان قلات عدالت پر دھاوا بول دیا۔ حملہ آوروں نے عدالت کے دفاتر میں توڑ پھوڑ کے بعد ازاں عمارت کو آگ لگا دی اور قاضی محمد جان کو اغوا کرکے گاڑی سمیت اپنے ساتھ لے گئے ۔